آکاش پربت اور چاندنی
بہت عرصہ پہلے ایک سانحے نے مجھے جذباتی تنا ؤ کا شکار کر دیا تھا۔ انہی دنوں ایک ہل سٹیشن پر جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں قدرت کے قرب نے میرے اندر کے احساسات کے نازک تاروں میں جمال رب عظیم کے پیش قیمت موتی پرو دیے۔ پھر تویوں ہونے لگا کہ میرے من کی تمام کدورتیں دھلنے لگیں ۔ نفرت کی بھٹی میں میرا تن بدن جل کر خاکستر ہوا ہی چاہتا...
Showing posts with label انشائیہ. Show all posts
Showing posts with label انشائیہ. Show all posts
Sunday, May 27, 2018
Thursday, February 2, 2017
Sunday, May 29, 2016
خواہش
Atiya Writes
8:23:00 PM
0
خواہش من آنگن کا گلاب ہے- یہ رتجگوں کی مانند آنکھوں میں
اترتا عذاب بھی ہے-اس کی کسک تڑپاتی ہے –ستاتی ہے اور پھر لہو گرما کر شاہین کے
لپکنے جھپکنے کا بہانہ بن جاتی ہے- خواہش کے وجود کو اگر ہم اپنے جذبوں سے الگ کر
دیں تو ذندگی کو متحرک اور رواں دواں رکھنے کا کیا جواز رہ جائے گا؟
گزرتے لمحوں میں
خواہش ہمارے سنگ سنگ رہتی ہے- زندگی کی ہما ہمی کی طرح...
Sunday, February 21, 2016
مچان
Atiya Writes
1:39:00 PM
0
کاش که وه سمجھ سکتی که غرور و تکبرّ نےایک فرشتے کو شیطان بنا دیا تھا۔ لوگوں کے بارے میں منفی رآےٴ رکھنا اور انهیں خواه ما خواه موردِ الزام ٹهرانا کوئ اچھیّ بات نهیں۔ھم اچھےّ هونے کا ڈهونگ تو خوب رچاتے هیں لیکن دل ھی دل میں لوگوں پر نکته چینی سے باز بهی نهیں آتے۔
اس نےکئ بار یه سنا هے که دنیا ایک مسافر خانه هے اور همارے اچھےّ اعمال...