My Writings: expressions over time: مختصر کہانی

A collection of stories , travelogues , and essays in Urdu and English languages

Read The Best of Best !!

Showing posts with label مختصر کہانی. Show all posts
Showing posts with label مختصر کہانی. Show all posts

Sunday, July 10, 2016

بدعا

6:00:00 PM 0
                                                                            بدعا
میں ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو دفترسے واپسی پر ایک چھوٹے سے خستہ حال مکان کا دروازہ ضرور کھٹکھٹاتی ہوں- اس گھر میں ایک نوجوان بیوہ رقیّہ اپنے سات چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ رہتی ہے- مجھے دیکھتے ہی رقیّہ کے آنکھوں میں امید کے دیپ جل اٹھتے ہیں- ایک لفافے میں بند کچھ رقم جب میں اسے پکڑاتی ہوں تو نہ جانے کتنی انمول دعائیں وہ میرے دامن میں ڈال دیتی ہے- پرنم آنکھیں...

Tuesday, June 21, 2016

کہاں ہےمنزل؟

3:12:00 PM 0
کہاں ہےمنزل؟
جون کا مہینہ تھا اور لگتا تھا کہ جیسے دوزخ منہ کھول کر سانس لے رہی ہو۔ صیدیقی صاحب اللہ اماں پڑھتے ہوئے دفتر کے دروازے سے نکل کر جلدی سے یخ بستہ گاڑی میں بیٹھ گئے-انہیں گرمیوں کا موسم سخت نا پسند تھا- ہمیشہ یہی ہوتا تھا کہ سال بھر کے بکھیڑے جون میں آکر جمع ہو جا تے تھے-کاروباری مصروفیات ، گھریلو ذمہ داریاں مل کر ایک گورکھ دھندہ بن جایا کرتے- بڑی بیٹی...

Saturday, February 20, 2016

قیدِ تنہائ

9:52:00 PM 0
قیدِ تنہائ
  وہ چیختی چلاتی اپنے ہو ٹل کے کمرے سے نکلی : " کوئ ہے  جو میری بہن کو بچا لے! مدد کرو !" کچھ ہی دیر میں کئ لو گ ترانوے سالہ بڑھیا آئیڈا وڈ کے کباڑ خانے سے بھی بدتر کمرے میں جمع ہو گئے- آئیڈا کی بہن تو جانبر نہ ہو سکی لیکن دنیا کے سا منے ایک پرسرار اور تنہا ئی پسند عورت کی کہا نی کے اوراق کھلنے لگے- کمرے کی مدتوں سے صفائ نہ ہوئ...